عینطورہ
عینطورہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | لبنان [1] |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ جبل لبنان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°57′00″N 35°38′00″E / 33.95°N 35.633333333333°E |
رقبہ | |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 277395 |
درستی - ترمیم |
عینطورہ (عربی میں عينطورة ) لبنان کے علاقے جبل لبنان کا ایک شہر ہے۔ یہاں کی زیادہ تعداد مسیحیت کے مارونی فرقہ سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ شہر اپنی آب و ہوا کی وجہ سے مشہور ہے اور کسی زمانے میں سیاحت کے لیے بھی مشہور تھا مگر خانہ جنگی اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کی وجہ سے سیاحوں کی تعداد بہت کم ہو چکی ہے۔ اس کے شاہ بلوط کے جنگلات بہت خوبصورت ہیں۔
- ↑ "صفحہ عینطورہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2024ء