عوام ایکسپریس
عوام ایکسپریس Awam Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | pakrail.gov.pk |
روٹ | |
آغاز | کراچی چھاؤنی |
اسٹاپ | 53 |
اختتام | پشاور چھاؤنی |
فاصلہ | 1,721 کلومیٹر (1,069 میل) |
اوسط سفر وقت | 34 گھنٹے 10 منٹ |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 13 اپ (کراچی -> پشاور), 14 ڈاون (پشاور -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
عوام ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور پشاور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔[1]
عوام ایکسپریس ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے پشاور تک کا 1,721 کلومیٹر (1,069 میل) فاصلہ 34 گھنٹوں اور 10 منٹوں میں طے کرتی ہے۔
راستہ[ترمیم]
کراچی تا پشاور براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان، لاہور اور راولپنڈی
اسٹاپز[ترمیم]
- کراچی چھاؤنی
- لانڈھی
- جنگ شاہی
- جھمپیر
- کوٹری
- حیدرآباد جنکشن
- ٹنڈو آدم
- شہداد پور
- نوابشاہ
- پڈیدن
- بھریا روڈ
- محراب پور
- سیتاراجہ
- رانی پور
- گمبٹ
- خیرپور
- روہڑی جنکشن
- پنوعاقل
- گھوٹکی
- میرپور متھیلو
- ڈھرکی
- صادق آباد
- رحیم یار خان
- خان پور
- لیاقت پور
- ڈیرہ نواب صاحب
- سمہ سٹہ
- بہاولپور
- لودھراں
- شجاع آباد
- ملتان چھاؤنی
- خانیوال جنکشن
- چیچہ وطنی
- ساہیوال
- اوکاڑہ چھاؤنی
- پتوكى
- کوٹ رادھا کشن
- رائے ونڈ جنکشن
- کوٹ لکھپت
- لاہور جنکشن
- گوجرانوالہ
- وزیر آباد جنکشن
- گجرات
- لالہ موسیٰ جنکشن
- کھاریاں چھاؤنی
- جہلم
- گوجرخان
- راولپنڈی
- ٹیکسلا چھاونی
- حسن ابدال
- اٹک جنکشن
- جہانگیرا روڈ
- نوشہرہ
- پشاور شہر
- پشاور چھاؤنی [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Owais Mughal۔ "Pakistan RailwaysTrain Names"۔ IRFCA۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2014
- ↑ Train Timings بذریعہ وے بیک مشین (آرکائیو شدہ 2015-05-30), اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016