عمر شیخ مرزا
عمر شیخ Umar Sheikh | |
---|---|
شاہ وادئ فرغانہ | |
شریک حیات | قتلغ نگار خانم اولوس آغا فاطمہ سلطان آغا کراگوز بیگم کنیزیں: امید آغاچہ یون سلطان آغاچہ آغا سلطان آغاچہ |
نسل | خانزادہ بیگم ظہیرالدین بابر جہانگیر مرزا دوم ناصر مرزا |
خاندان | خاندان تیموری |
والد | ابو سعید میرزا، شہنشاہ تیموری سلطنت |
والدہ | شاہ سلطان بیگم |
پیدائش | 1469 سمرقند، ازبکستان |
وفات | 19 جون 1494 وادئ فرغانہ، ازبکستان |
مذہب | اسلام |
عمر شیخ مرزا وادئ فرغانہ کا حاکم تھا۔ وہ تیموری سلطنت (موجودہ دور میں ازبکستان، قازقستان، شمالی ایران اور افغانستان) کے شہنشاہ ابو سعید میرزا کا چوتھا بیٹا تھا۔