علی گل ملہ
علی گل ملہ (انگریزی:Ali Gul Mallah) ایک پاکستانی ٹی وی اور تھیٹر کے اداکار ہیں۔انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سندھی ڈراموں سے کیا[1]۔
ڈرامے[ترمیم]
- بے شرم (اے آر وائی ڈیجیٹل)
- یقین کا سفر (ہم ٹی وی)
- عشق مرشد
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "How Ali Gul Malah Has Captivated Pakistani Audiences In Ishq Murshid"۔ web.archive.org۔ 2024-01-18۔ 18 جنوری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2024