عبدالکریم قریشی
عبدالکریم قریشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اگست1923ء قمبر |
وفات | 4 جنوری 1999ء (75–76 سال) کراچی |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
جماعت | جمیعت علمائے اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حضرت مولانا عبد الکریم قریشی (اگست 1923ء –4 جنوری 1999ء) بیر شریف سندھ کے معروف عالم دین، روحانی پیشوا اور بزرگ راہنما تھے۔ ایک وقت تک وہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی نائب امیر رہے اور ان دنوں جمعیت کے سرپرست کی حیثیت سے قیادت کر رہے تھے۔[1]
قریشی 1923ء میں تحصیل قنبر ضلع لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔[2]
4 جنوری 1999 کو کراچی میں وفات پائی۔ انھیں بیر شریف مسجد سے متصل قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔[2]