ظفر احمد چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ظفر احمد چودھری
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اگست 1926ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ ،  برطانوی پنجاب ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 دسمبر 2019ء (93 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور ،  پنجاب ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (19 اگست 1926–15 اگست 1947)
پاکستان (15 اگست 1947–17 دسمبر 2019)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
پائلٹ آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1946  – 1947 
سربراہ پاک فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 مارچ 1972  – 15 اپریل 1974 
عبد الرحیم خان  
ذو الفقار علی خان  
عملی زندگی
مادر علمی رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈی
جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کارکن انسانی حقوق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء ،  پاک بھارت جنگ 1971ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ستارہ قائداعظم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ائر مارشل ظفر احمد چودھری پاک فضائیہ کے پہلے ائر چیف مارشل ہوئے ہیں۔
ایر مارشل ظفر احمد چودھری تین مارچ 1972ء تا پندرہ اپریل 1974ءیہ پاکستان ایرفورس کے پہلے چیف آف اسٹاف تھے۔ وہ 19 اگست 1926ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ 9 اپریل 1945ء کو انھوں نے رائل انڈین ایر فورس میں کمیشن حاصل کیا اور قیام پاکستان کے بعد انھوں نے مختلف اہم پوزیشنز پر اہم خدمات انجام دیں ۔ جولائی 1971 سے مارچ 1972 تک انھوں نے پی آئی اے کی سربراہی کی۔ 3 مارچ 1972ء کو وہ پاکستان فضائیہ کے سربراہ مقرر ہوئے اور 15 اپریل 1974ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ وہ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے اساسی ارکان میں شامل ہیں ۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 02 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019