طنجیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طنجیہ

طنجیہ (انگریزی: Tangia) (عربی: طنجية) ایک کلش کی شکل کا مٹی سے بنا کھانا پکانے والا برتن ہے۔ یہ برتن میں پکائے جانے والے سٹو طاجین کا نام بھی ہے۔ یہ مراکش (شہر)، المغرب میں عام ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cooking in Marrakech: the 10 unmissable culinary highlights"۔ www.mortraveling.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2022