ضلع ٹنڈو الہ یار
ضلع ٹنڈو الہ یار | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت | ٹنڈو الہ یار |
تقسیم اعلیٰ | حیدر آباد ڈویژن |
متناسقات | 25°28′N 68°43′E / 25.46°N 68.72°E |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 9625763 |
درستی - ترمیم |
ضلع ٹنڈو الہ یار پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے جس کا ضلعی صدر مقام ٹنڈو الہ یار شہر ہے۔
2005ء سے قبل یہ ضلع حیدرآباد کا حصہ تھا، تاہم سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم کے عہد میں اسے الگ ضلعی حیثیت دی گئی۔ انتظامی طور پر ضلع ٹنڈو الہ یار تین تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:
یہ تین تحصیلیں مزید 19 انتظامی اکائیوں یونین کونسلوں میں تقسیم کی گئی ہیں۔ 2006ء کے اندازوں کے مطابق ٹنڈو الہ یار کی آبادی 3 لاکھ سے زائد ہے۔
ٹنڈو الہ یار اپنے آموں کی وجہ سے ملک بھر میں معروف حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں سے ملک اور بیرون ملک آم برآمد کیے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں گنے کی کاشت بھی بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے۔
- ↑ "صفحہ ضلع ٹنڈو الہ یار في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2024ء