صنم پوری
صنم پوری | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
مقامی نام | सनम पुरी |
پیدائشی نام | صنم پوری |
پیدائش | مسقط، عمان | جون 30, 1992
اصناف | |
پیشے | گلوکار، موسیقار، موسیقی ہدایت کار |
آلات |
|
سالہائے فعالیت | 2011–حال |
ریکارڈ لیبل | سا رے گا ما |
متعلقہ کارروائیاں |
صنم پوری (پیدائش: 30 جون 1992ء) ایک بھارتی گلوکار اور سنگیت طائفہ صنم کے سرکردہ گلوکار ہیں۔
ان کی پیدائش مسقط، عمان میں ہوئی۔ اور دلی یونیورسٹی کے کروڑی مال کالج میں طالب علم رہے لیکن اپنی پڑھائی مکمل نہیں کر پائے۔[1]
پوری کو بچپن ہی سے موسیقی کا شوق تھا۔[2] 2011ء میں انھوں نے صنم کا آغاز کیا۔ پوری نے بالی وڈ کے لیے بھی متعدد گانے گائے ہیں۔[1][3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب Divya Pal (24 ستمبر 2014)۔ "Seniors at Kirori Mal College locked me in a room, used foul language; it was an emotional torture, says popular singer Sanam Puri"۔ سی این این نیوز 18۔ 28 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2014
- ↑ Neha Maheshwri (31 جنوری 2014)۔ "I am single and am dating music: Sanam Puri"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2014
- ↑ "Dhat Teri Ki (From "Gori Tere Pyaar Mein") - Single"۔ آئی ٹیونز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2014
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1989ء کی پیدائشیں
- 2010ء میں قائم ہونے والے موسیقی کے طائفے
- 2014ء میں قائم ہونے والے موسیقی کے طائفے
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی پاپ گلوکار
- بھارتی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- بھارتی مرد فلمی گلوکار
- بھارتی مرد گلوکار
- پنجابی گلوکار
- دہلی کی شخصیات
- دہلی کے گلوکار
- فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- ممبئی کے گلوکار
- نئی دہلی کی شخصیات