صارف:Ahmadmalpa

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد احمد ملپا بھٹکلی بن مولانا محمد شفیع قاسمی بن ڈاکٹر علی ملپا

24 صفر المظفر 1409 ہجری مطابق 07 اکتوبر 1988 عیسوی بروز جمعہ کو شہر بھٹکل میں پیدائش ہوئی، ابتدائی تعلیم مدرسہ طوبی و انجمن نرسری اسکول میں ہوئی، پھر انجمن پرائمری اسکول بھٹکل و اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل میں تعلیم حاصل کی، دسویں کی تعلیم کے بعد انجمن کالج بھٹکل میں داخلہ ہوا، وہاں بی تک کی تعلیم حاصل کی، پھر تاریخ میں ایم، اے

( M.A)کیا، عربی و کمپوٹر میں مختلف کورس کئے، ابتدائی ہی سے مطالعہ کتب و تحریر مضامین و تحقیق کا شوق رہا، اپنے والد مولانا محمد شفیع قاسمی مدظلہم کی کئی کتابوں کی تصنیف میں معاونت فرمائی، ادارہ رضیۃ الابرار بھٹکل کے نام سے ایک تحقیق ادارہ قائم کرنے میں اپنے والد کے ساتھ شریک رہے، ابتدائی ہی سے اس کے نائب ناظم ہیں، اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے استاذ دینیات واردو کی خدمت انجام دیں، اب اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کی لائبریری کے ناظم ہیں، آپ کی تحریر آسان مگر تحقیقی ہوتی ہیں، آپ اپنے دادا محترم حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب رحمۃ اللہ علیہ(بانی جامعہ اسلامیہ بھٹکل و خلیفہ محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرار الحق ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ) سے بھی خصوصی استفادہ کیا

آپ ادارہ رضیۃ الابرار بھٹکل بلاگ کے ایڈیٹر بھی ہیں