شمس نگار
شمس نگار (Heliograph)، ایک لاسلکی شمسی دورنگار (telegraph) جو آئینے سے منعکسہ (reflected) مورس رمزی آفتابشی جھماکے استعمال کرتے ہوئے اشارہ کاری (signaling) کرتا ہے۔
تسمیات[ترمیم]
شمس نگار دراصل عربی لفظ شمس اور فارسی لفظ نگار کا مرکب ہے۔ شمس کی معنی ہے سورج اور نگار کا مطلب ہے نقش یا چھاپ۔