شمجرعنات کا بیٹا (عبرانی: שַׁמְגַּר۔ Šamgar)، ممکنہ طور پر یہ ایک یا دو افراد کا نام ہے جس کا کتاب قضاۃ میں ذکر ہے۔ اس نام کا کتاب قضاۃ میں دو دفعہ شروع میں ذکر ہے۔[1]بائبل شمجر کی قاضی کے نام سے نشان دہی کی گئی ہے، جس نے اسرائیلی علاقوں میں فلسطینی حملوں کو پسپا کرنے اور 600 حملہ آوروں کو بیل انکش (ox-goad) سے مارا۔