شرمیلا ریگے
شرمیلا ریگے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اکتوبر 1964ء پونے |
وفات | 13 جولائی 2013ء (49 سال) پونے |
وجہ وفات | قولن سرطان |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ ، ماہرِ عمرانیات |
درستی - ترمیم |
شرمیلا ریگے بھارت کی ایک نسائی ماہرِ عمرانیات تھیں جو مہاراشٹر کے شہر پونے سے تعلق رکھتی تھیں ـ پونے یونیورسٹی میں انھوں نے دراساتِ جنسیات کی سربراہی کی جس عہدہ پر وہ 1991 سے فائز تھیں۔ بھارت کی ایک نامور نسائی اسکالر، شرمیلا ریگے کی تحقیقات دلت ذات کی معاشرتی حالت اور ان کے خلاف سماجی اور معیشی تعصب کے متعلق رہیں ـ اس کے علاوہ انھوں نے بھارتی ریاست کی تعمیر میں بھیم راؤ امبیڈکر کے کردار پر بھی نئی روشنی ڈالی ہے۔ دلت طالبِ علموں کے حقوق کی ترویج اور عورتوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا انگی سماجی سرگرمیوں کا ایک اہم حصہ رہیں۔ سنہ 2013 میں وہ کینسر کا شکار ہوئیں اور اس کی اطلاع ہونے کے چند ہی ہفتوں بعد 13 جولائی 2013 کو ان کا انتقال ہو گیا۔
تصانیف[ترمیم]
- ذات لکھنا، جنس لکھنا: دلت عورتوں کے بیانات ـ (انگریزی) ـ 2006
- ذات اور جنس: بھارت میں عورتوں پر تشدد ـ (انگریزی) ـ 1996
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1964ء کی پیدائشیں
- 7 اکتوبر کی پیدائشیں
- 2013ء کی وفیات
- 13 جولائی کی وفیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- اموات بسبب قولومستقیمی سرطان
- بیسویں صدی کی بھارتی خواتین سائنس دان
- بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- بیسویں صدی کے بھارتی سائنس دان
- بیسویں صدی کے بھارتی غیر افسانوی مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- بھارت کے انگریزی مصنفین
- بھارت میں سرطان سے اموات
- بھارتی تعلیمی نظریہ ساز خواتین
- بھارتی سیاسی مصنفات
- بھارتی سیاسی مصنفین
- بھارتی ماہرین عمرانیات
- بھارتی نسائیت پسند مصنفین
- پونے کے سائنس دان
- دلت فعالیت پسند
- دلت مصنفین
- مہاراشٹر کی خواتین سائنس دان
- مہاراشٹر کی مصنفات
- اکیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- مہاراشٹر کے معلمین
- بیسویں صدی کی معلمات