شرف الدولہ
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | شرف الدولہ ابن شاہد | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | ڈھاکہ، بنگلہ دیش | 16 اکتوبر 1976||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
2000–2001 | ڈھاکہ میٹروپولیس | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 22 نومبر 2000 ڈھاکہ میٹروپولیس بمقابلہ سلہٹ ڈویژن | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 27 جنوری 2001 ڈھاکہ میٹروپولیس بمقابلہ چٹاگانگ ڈویژن | ||||||||||||||||||||||||||
امپائرنگ معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
ٹیسٹ امپائر | 8 (2021–2022) | ||||||||||||||||||||||||||
ایک روزہ امپائر | 48 (2010–2021) | ||||||||||||||||||||||||||
ٹی 20 امپائر | 38 (2011–2021) | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ESPNcricinfo، 22 دسمبر 2022ء |
شرف الدولہ ابن شاہد (بنگالی: শরফুদ্দৌলা ইবনে শহীদ) (پیدائش: 16 اکتوبر 1976ء) جسے شرف الدولہ سیکت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بین الاقوامی کرکٹ امپائر اور بنگلہ دیش کے سابق فرسٹ کلاس کھلاڑی ہیں۔ [1] فروری 2022ء میں انھیں نیوزی لینڈ میں 2022ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آن فیلڈ امپائرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [2] [3] جنوری 2023ء میں انھیں 2023ء کے آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- کرکٹ
- ٹیسٹ کرکٹ
- ٹیسٹ کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
- ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
- ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Sharfuddoula"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2011
- ↑ "Eight women among 15 Match Officials named for ICC World Cup 2022"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2022
- ↑ "Match officials chosen for ICC Women's Cricket World Cup 2022"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2022