سنگاپور کی انتظامی تقسیم
سنگاپور کے چھوٹے رقبہ کی وجہ سے صوبوں یا ریاستوں کی شکل میں قومی ذیلی تقسیم کا جواز نہیں ہے۔ 1990 کی دیائی میں شہری ترقیاتی ادارے نے ملک کو 55 منصوبہ بندی علاقوں میں تقسیم کیا۔
انتظامی اور انتخابی تقسیم[ترمیم]
سنگاپور پانچ کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل اضلاع میں منقسم ہے۔
کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل اضلاع[ترمیم]
- مرکزی سنگاپور کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل
- شمال مشرقی کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل
- شمال مغربی کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل
- جنوب مشرقی کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل
- جنوب مغربی کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل