سلیمان بن عبد الوہاب
سلیمان بن عبد الوہاب سليمان بن عبد الوهاب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1699ء العيينہ، نجد |
وفات | 1208ھ = 1793ء-1794ء حریملاء |
مذہب | اسلام |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | قاضی ، فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
مؤثر | احمد بن حنبل |
درستی - ترمیم |
سلیمان بن عبد الوہاب (عربی: سليمان بن عبد الوهاب) حنبلی عالم دین تھے۔ آپ کا تعلق نجد کے علاقے سے تھا۔ آپ وہابی تحریک کے بانی، محمد ابن عبد الوہاب کے بھائی تھے۔ آپ اپنے بھائی اور وہابی تحریک کے پہلے نقادوں میں سے تھے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ الشيخ سليمان بن عبد الوهاب في المجمعة — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مئی 2024 — سے آرکائیو اصل
- ↑ Commins, D. (2005). Traditional Anti-Wahhabi Hanbalism in Nineteenth-Century Arabia. Ottoman Reform and Muslim Regeneration, 81-96. doi:10.5040/9780755612321.ch-005