سربراہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سربراہ، فارسی محاورہ ’’ سر بہ راہ‘‘ سے بنایا گیا ہے،لفظی معنی ’’ راستے پہ اہم شخص‘‘ یا ’’راہ پہ لے جانے والا (رہنما)‘‘۔ سربراہ کسی بھی عہدے پر فائز اعلیٰ عہدیدار کو کہا جاتا ہے۔ کسی قبیلے ،ملک،قوم یا ادارے کے سردار یا صدر کو بھی سربراہ کہا جاتا ہے۔
مختصر یہ کہ کسی ادارےکا بڑا یا رہنما۔