ساوی زبان (داردی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ساوی زبان کا لسانی تعلق: ہندیورپی> ہندایرانی> ہندآرہائی> شمال مغربی لسانی گروہ> داردی> شینا لسانی گروہ> ساوی

لسانی علاقہ و آبادی:

• افغانستان کی وادی کنڑ

ساوی زبان افغانستان کی وادی کنڑ/کونڑ میں بولی جانے والی ایک داردی زبان ہے جو شینا زبان سے ماخذ ہے۔ ایک اور زبان جسے پالُولا کہا جاتا ہے چترال کے علاقہ میں بولی جاتی ہے۔ ساوی اور پالولا دونوں زبانیں داردی زبانوں کے شینا لسانی گروہ سے تعلق رکھتی ہیں۔