سانچہ:خبروں میں
- خلیجی ریاستوں میں سیلاب (تصویر میں) آنے سے 33 افراد ہلاک ہو گئے۔
- دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر فضائی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل کے خلاف میزائل اور ڈرون حملے کیے۔
- نوبل انعام یافتہ نظریاتی طبیعیات دان پیٹر ہگس 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
- تائیوان کے ہوالیئن شہر کے قریب 7.4 شدت کا زلزلہ آیا۔
- روس کے شہر کراسنوگورسک میں کروکس سٹی ہال پر حملے میں کم سے کم 137 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:خبروں میں/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |