سانچہ:آج کا لفظ/2
عموماً کہا جاتا ہے: اس لفظ کی املا غلط ہے لیکن درست جملہ یوں ہوگا: اس لفظ کا املا غلط ہے اس لیے کہ: اردو میں لفظ املا کو مونث نہیں، مذکر استعمال کیا جاتا ہے۔ (بحوالہ نور اللغات) |