ریواز پل
Rivaz Bridge ریواز پل | |
---|---|
دریائے چناب کے اوپر ریواز پل | |
دیگر نام | چنڈ پل |
برائے | راہ گیر, کاریں, ریل نقل و حمل اورٹرک |
پار | دریائے چناب |
مقام | چند بھروانا, جھنگ-سرگودھا روڈ |
مالک | حکومت |
طرز | بیم |
مواد | کنکریٹ، لوہا |
کل لمبائی | 750 میٹر |
تعمیر کردہ | نیشنل ہائی وے اتھارٹی |
ریواز پل (انگریزی: Rivaz Bridge) جسے چنڈپل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔دریائے چناب پر واقع ایک پل ہے۔ [1] یہ پل چند بھروانا, ضلع جھنگ میں واقع ہے۔ یہ پل 750 میٹر طویل ہے۔ یہ جھنگ سے 14 کلومیٹر دور ہے۔.[2]
تاریخ[ترمیم]
یہ پاکستان کے قدیم ترین پلوں میں سے ایک ہے۔ یہ 1905ء میں برطانوی ہند کے دور میں بنا۔[2]