روس کے عسکری اضلاع
روسی وفاق کے مختلف ادوار میں متعدد عسکری اضلاع رہے ہیں۔
فہرست عسکری اضلاع[ترمیم]
موجودہ[ترمیم]
20 ستمبر، 2010ء کے بعد سے روس کے چار عسکری اضلاع ہیں۔[1][2]
- مغربی عسکری ضلع جس کا ہیڈکوارٹر سینٹ پیٹرز برگ ہے۔
- جنوبی عسکری ضلع جس کا ہیڈکوارٹر روستوف-نا-دونوں ہے۔
- مرکزی عسکری ضلع جس کا ہیڈکوارٹر یاکاٹرنبرگ ہے۔
- مشرقی عسکری ضلع جس کا ہیڈکوارٹر خابارووسک ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Dmitry Medvedev signed Executive Order on reform of military administrative division of the Russian Federation and establishment of new military districts
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 16 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2014