روات انڈسٹریل ایریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر انتظام پوٹھوہار ریجن کا واحد انڈسٹریل زون راوت انڈسٹریل اسٹیٹ کو 1992 میں اس کے قیام کے بعد ٹیکس فری زون قرار دیا گیا تھا۔ راوت انڈسٹریل اسٹیٹ 1300 یونٹس کی گنجائش والی جگہ پر اس وقت 400 صنعتی یونٹ ہیں۔ روات انڈسٹریل ایریا آٹھ ہزار کنال سے زائد اراضی پر پھیلی ہوئی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://tribune.com.pk/author/190 (2022-01-11)۔ "Lack of facilities mars Rawat Industrial Estate's output"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2023