رفیق حریری
رفیق حریری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: رفيق الحريري) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم لبنان | |||||||
برسر عہدہ 31 اکتوبر 1992 – 2 دسمبر 1998 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم لبنان | |||||||
برسر عہدہ 23 اکتوبر 2000 – 21 اکتوبر 2004 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 نومبر 1944ء [1][2][3] صیدا |
||||||
وفات | 14 فروری 2005ء (61 سال)[4][1][2][3][5] بیروت |
||||||
وجہ وفات | سیاسی قتل | ||||||
مدفن | بیروت | ||||||
طرز وفات | قتل [6] | ||||||
شہریت | لبنان سعودی عرب (1978–14 فروری 2005) |
||||||
جماعت | تحریک مستقبل | ||||||
زوجہ | نازک حریری | ||||||
اولاد | سعد حریری ، بہاء الدین حریری ، فہد حریری ، ہند حریری ، حسام الدین حریری ، ایمن حریری | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ بیروت عرب | ||||||
تخصص تعلیم | ایڈمنسٹریشن | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، کارجو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [7] | ||||||
اعزازات | |||||||
گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1996)[8] نشان فنون و آداب (فرانس) گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ |
|||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
رفیق بہا الدین حریری (عربی: رفيق بهاء الدين الحريري) لبنانی کاروباری شخصیت اور 1992ء سے 1998ء تک اور پھر 2000ء سے 20 اکتوبر 2004ء کو استعفی دینے تک لبنان کے وزیر اعظم تھے۔
حریری نے اپنے دور میں پانچ کابینہ کی سربراہی کی۔ طائف معاہدے کی تعمیر میں ان کے کردار کے لیے انھیں بڑے پیمانے پر سراہا گیا جس نے 15 سالہ لبنانی خانہ جنگی کا خاتمہ کیا۔ انھوں نے لبنانی دار الحکومت بیروت کی تعمیر نو میں بھی بہت بڑا کردار ادا کیا۔ وہ خانہ جنگی کے بعد کے پہلے وزیر اعظم اور اپنے قتل تک سب سے زیادہ بااثر اور امیر ترین لبنانی سیاست دان تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rafiq-al-Hariri — بنام: Rafiq al-Hariri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/30020267 — بنام: Rafik Bahaa Edin Hariri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hariri-rafik-al- — بنام: Rafik al- Hariri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb135315282 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020540 — بنام: Rafik Hariri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://encyklopedia.pwn.pl/haslo/Hariri-Al-Rafik;3910095.html
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb135315282 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.elysee.fr/jacques-chirac/1996/04/05/allocution-de-m-jacques-chirac-president-de-la-republique-sur-la-reconstruction-du-liban-sur-la-cooperation-culturelle-et-universitaire-koraytem-le-5-avril-1996 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اکتوبر 2020
زمرہ جات:
- 1944ء کی پیدائشیں
- 1 نومبر کی پیدائشیں
- 2005ء کی وفیات
- 14 فروری کی وفیات
- بیروت عرب یونیورسٹی کے فضلا
- جنوبی لبنان کی شخصیات
- حریری خاندان
- لبنان کے وزرائے اعظم
- لبنان میں دہشت گردی سے اموات
- لبنان میں مقتول افراد
- لبنانی ارب پتی
- لبنانی سنی مسلم
- لبنانی کاروباری شخصیات
- مقتول لبنانی سیاست دان
- صیدا کی شخصیات
- لبنان کے وزرائے خزانہ
- بیسویں صدی کی کاروباری شخصیات
- سعودی عرب کے وطن گیر شہری
- لبنان میں سیاسی قتل
- لبنانی خانہ جنگی کی شخصیات