رفح سرحدی گزرگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رفح سرحدی گزرگاہ
 

انتظامی تقسیم
ملک ریاستِ فلسطین
مصر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 31°14′55″N 34°15′33″E / 31.24858°N 34.25923°E / 31.24858; 34.25923   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

رفح سرحدی گزرگاہ (انگریزی: Rafah Border Crossing) (عربی: معبر رفح) مصر اور فلسطین کی غزہ پٹی کے درمیان واحد سرحدی گذرگاہ ہے۔ یہ مصر-فلسطین سرحد پر واقع ہے۔ مصر اور اسرائیل کے درمیان 2007ء کے معاہدے کے تحت، مصر گذرگاہ کو کنٹرول کرتا ہے لیکن رفح سرحدی گذرگاہ کے ذریعے درآمدات کے لیے اسرائیلی منظوری کی ضرورت ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]