راہل رائے
Appearance
راہل رائے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1963ء |
عملی زندگی | |
مادر علمی | آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی (22 اگست 2009–4 مئی 2016)[1] |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | محقق |
ملازمت | یونیورسٹی آف مینیسوٹا [2] |
وجہ شہرت | دستاویزی فلم سازی |
کارہائے نمایاں | مجمع (2001ء) دی فیکٹری (2016ء) اور کئی دستاویزی فلمیں |
درستی - ترمیم |
راہل رائے بھارت کے نامی گرامی دستاویزی فلم ساز ہیں۔ وہ کئی مشہور دستاویزی فلمیں تیار کر چکے ہیں۔ ان کی تیار کردہ فلمیں ہارورڈ یونیورسٹی، نیو یارک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، لاس اینجلس میں دکھائی جا چکی ہیں۔ وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں۔
مشہور دستاویزی فلمیں[ترمیم]
- وین فور فرینڈز میٹ (جب چار دوست ملتے ہیں) (2000ء)
- مجمع (2001ء)
- دی بیوٹی فل سٹی (خوبصورت شہر) (2003ء)
- دی فیکٹری (2016ء) : ماروتی سوزوکی کے مانیسر پلانٹ کے مینیجر کے قتل پر تحقیقی دستاویزی فلم[3]
- پہلو خان کی داستان [4]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ORCID Public Data File 2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — https://dx.doi.org/10.23640/07243.13066970.V1 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ORCID Public Data File 2023 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 نومبر 2023 — https://dx.doi.org/10.23640/07243.24204912.V1 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Small films big issues
- ↑ "Why should I have to make all the effort to look secular? asks Aamir Aziz"۔ دی ہندو