مندرجات کا رخ کریں

راولپنڈی کی آب و ہوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام آباد اور راولپنڈی، جڑواں شہر ہیں اور مارگلہ کی پہاڑیوں کے قریب ہونے کی وجہ سے یہاں موسم سردیوں میں کافی سرد ہو جاتا ہے۔ 17 جنوری 1967ء کو راولپنڈی کی تاریخ میں سب سے زیادہ سردی ریکارڈ کی گئی اور اس شہر کا درجہ حرارت منفی 3.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا اور اسی دن اسلام آباد میں منفی 6 ڈگری سردی پڑی اور یہ ان دونوں شہروں کی سب سے شدید ترین سردی ہے جو اب تک ریکارڈ کی گئی۔ راولپنڈی ایک بے ترتیب لیکن گرد سے پاک صاف ستھرا شہر ہے۔ شہر کا درجہ حرارت گرمیوں میں نا قابل برداشت ہوتا ہے۔ شہر میں بارش سالانہ اوسط درجہ 36 انچ ہوتی ہے۔ موسم گرما میں گرمی کی حد زیادہ سے زیادہ 52 ڈگری اور موسم سرما میں درجہ حرارت 5- تک گر سکتا ہے۔[1][2][3]

آب ہوا معلومات برائے Rawalpindi
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 30.1
(86.2)
30
(86)
34.5
(94.1)
40.6
(105.1)
45.6
(114.1)
46.6
(115.9)
44.4
(111.9)
42
(108)
38.1
(100.6)
37.5
(99.5)
32.2
(90)
28.3
(82.9)
46.6
(115.9)
اوسط بلند °س (°ف) 17.9
(64.2)
19.7
(67.5)
24.5
(76.1)
30.5
(86.9)
36
(97)
38.4
(101.1)
35.3
(95.5)
33.7
(92.7)
33.7
(92.7)
30.9
(87.6)
25.9
(78.6)
20.2
(68.4)
28.89
(84.03)
یومیہ اوسط °س (°ف) 10.6
(51.1)
12.9
(55.2)
17.6
(63.7)
23.2
(73.8)
28.4
(83.1)
31.1
(88)
29.9
(85.8)
28.8
(83.8)
27.4
(81.3)
22.7
(72.9)
17.1
(62.8)
12.3
(54.1)
21.83
(71.3)
اوسط کم °س (°ف) 3.2
(37.8)
6
(43)
10.7
(51.3)
15.8
(60.4)
20.7
(69.3)
23.7
(74.7)
24.4
(75.9)
23.8
(74.8)
21.1
(70)
14.5
(58.1)
8.3
(46.9)
4.3
(39.7)
14.71
(58.49)
ریکارڈ کم °س (°ف) −3.9
(25)
−2.7
(27.1)
1.1
(34)
5.0
(41)
6.1
(43)
15.5
(59.9)
17.2
(63)
17.2
(63)
11.6
(52.9)
5.5
(41.9)
−0.5
(31.1)
−2.8
(27)
−3.9
(25)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 67.1
(2.642)
84.1
(3.311)
92.4
(3.638)
63.2
(2.488)
34.1
(1.343)
75.3
(2.965)
305.3
(12.02)
340.3
(13.398)
110.7
(4.358)
31.7
(1.248)
14.4
(0.567)
36.2
(1.425)
1,254.8
(49.403)
اوسط عمل ترسیب ایام 5 6 6 5 4 6 15 17 7 2 2 3 78
ماخذ#1:
ماخذ #2: SCBM[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Shahid Javed Burki (2015)۔ Historical Dictionary of Pakistan۔ Rowman & Littlefield۔ ISBN 978-1-4422-4148-0۔ 19 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2017 
  2. "Pakistan Air Force"۔ Defense General۔ 18 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2012 
  3. "PAF Active Bases"۔ Pakistan Air Force۔ 26 جون 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2012 
  4. "PAKISTAN - RAWALPINDI"۔ Centro de Investigaciones Fitosociológicas۔ 19 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016