رئیس وارثی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو شاعر اور گیت نگار ۔

پیدائش[ترمیم]

1 مارچ 1963ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔

فیملی[ترمیم]

آپ کے والد ستار وارثی ’’نعت‘‘ کے بڑے شاعر تھے۔ دونوں بڑے بھائی سعید وارثی اور رشید وارثی بھی شاعر اور صحافی تھے۔

تعلیم[ترمیم]

1987ء میں رئیس نے شعبہ صحافت ، جامعہ کراچی سے ایم۔اے کا امتحان پاس کیا اور امریکا چلے گئے۔

شعر و ادب[ترمیم]

پہلی غزل ماہنامہ ’’افکار‘‘ کراچی میں شائع ہوئی۔ اس کے بعد مقامی اخبارات و جرائد میں لکھتے رہے ۔ روزنامہ ’’عوام‘‘ کراچی نے 2000ء میں آپ کو ادبی انعام سے نوازا۔ اس کے علاوہ بھی کچھ توصیفی اسناد وغیرہ حاصل کیں۔شاعری میں کوئی مجموعہ نہیں ہے ۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]