رئیس خان
رئیس خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 نومبر 1939ء [1] اندور |
وفات | 6 مئی 2017ء (78 سال)[1] کراچی |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان (15 اگست 1947–) |
زوجہ | بلقیس خانم [2] |
اولاد | سزنی خان |
فنکارانہ زندگی | |
آلہ موسیقی | ستار |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
تاریخ | 2005 |
---|---|
ملک | پاکستان |
میزبان | پرویز مشرف، صدر پاکستان |
استاد رئیس خان (اردو: رئیس خان; 25 نومبر 1939 – 6 مئی 2017) پاکستانی ستار نواز تھے جن کا تعلق کراچی سے تھا۔[3] رئیس خان کو اب تک کا سب سے بڑا ستار نواز مانا گیا ہے۔[4][5] یہ کام رئیس خان نے اپنی زندگی کے آخری ایام تک جاری رکھا۔[6] 2017ء میں، خان کو پاکستان کے تیسرے سب سے بڑے شہری اعزاز ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ رئیس خان کی وفات 6 مئی 2017ء کو ہوئی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/971718 — بنام: Rais Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Legendary sitarist Rais Khan passes away — ناشر: ٹائمز آف انڈیا — شائع شدہ از: 11 مئی 2017
- ↑ "Family feud turns into cross-border musical war"، mid-day.com newspaper website, Retrieved 24 جنوری 2016
- ↑ Ally Adnan (2 مئی 2014)۔ "Indus Raag"۔ دی فرائیڈے ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2017۔
One of the greatest sitar players of all times, Rais Khan is hands-down the most melodic sitar player in the world today.
- ↑ Kuldeep Kumar (جنوری 13, 2012)۔ "A tale of two recitals"۔ en:The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2017۔
Rais Khan who in his heyday was considered among the most skilful sitar players in the country.
- ↑ "Eid ul Fitr Schedule 2016" (PDF)۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک۔ 27 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2017
زمرہ جات:
- 1939ء کی پیدائشیں
- 25 نومبر کی پیدائشیں
- 2017ء کی وفیات
- 6 مئی کی وفیات
- کراچی میں وفات پانے والی شخصیات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- صفحات تستخدم قالب:معلومات مغن مع وسائط غير معروفة
- ہند ایرانی کثیر لسانی معاونت سانچے
- بھارتی نوازندے
- پاکستان کو بھارتی تارکین وطن
- پاکستانی موسیقار
- ستار نواز
- کراچی کے موسیقار
- مہاجر شخصیات
- ہم ایوارڈز جیتنے والی شخصیات
- پاکستان کے وطن گیر شہری