دی ماسکو نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دی ماسکو نیوز، جس کی اشاعت 1930ء میں شروع ہوئی، روس کا انگریزی زبان کا سب سے قدیم اخبار تھا۔ اس کے بہت سے فیچر مضامین کا روسی زبان سے ترجمہ کیا جاتا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Baker, Peter and Susan Glasser. Kremlin Rising. Scribner: New York, 2005. p. 287.