دیوایانی (اداکارہ)
دیوایانی (اداکارہ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جون 1974ء (50 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ممبئی یونیورسٹی |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
دیوایانی (ولادت: 1974ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر تامل، ملیالم اور تیلگو زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1] انھوں نے فلم سوریا وسم (1997) اور بھارتی (2000) فلموں میں اپنی اداکاری کے لیے تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ اور کدال کوٹائی (1996) کے لیے ایک خصوصی ایوارڈ حاصل کیا۔[2][3]
ذاتی زندگی[ترمیم]
دیوانی کی پیدائش 1974ء میں مہاراشٹر کے ممبئی میں ہوئی تھی۔ ان کے والد جییدو کا تعلق کرناٹک کے منگلور سے ہے اور والدہ لکشمی تامل ناڈو کے تنجور کی رہنے والی ہیں۔ ان کے دو چھوٹے بھائی نکول اور مائور ہیں۔ ان ایک بھائی نے تامل فلم انڈسٹری میں بطور اداکار اور گلوکار کام کر رہے ہیں، [4] جب کی دوسرے چھوٹے بھائی آنے والی فلموں میں نظر آئیں گے۔ [5]
دیوانی نے ہدایتکار راج کمارن سے ڈیٹنگ کی، جن کے ساتھ انھوں نے کئی سالوں میں چند فلموں میں کام کیا۔ ان دونوں کے والدین نے ان کے رشتے کو منظور نہیں کیا، جس کی وجہ سے دونوں فرار ہو گئے۔[6] اور چپکے سے 9 اپریل 2001 میں شادی کر لی۔[7][8] ان کی دو بیٹیاں، انیا اور پریانکا ہیں۔[9][10][11]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
ویکی ذخائر پر دیوایانی (اداکارہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Devayani (actress)"
- ↑ "Devayani biography"۔ 26 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021
- ↑ "Big Day for Devayani"۔ 30 جون 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021
- ↑ "I never gave her a gift: Nakul – The Times of بھارت"۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021
- ↑ "I want to earn a good name: Nakul – The Times of بھارت"۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021
- ↑ "The Hindu: Tinsel to TV"۔ 30 مئی 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021
- ↑ devayani Tamil actress devayani devyani devayani rajakumaran thotta chininki kathal kottai suryavamsam Nee varuvai ena azhagi thenali music director s a rajkumar Tamil kollywo.۔۔
- ↑ "Devayani's wedding"۔ Tamil Movies۔ 19 Apr 2001۔ 11 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Taking care of children, my first priority: Devayani | StarTrack – Movies – ChennaiOnline
- ↑ http://www.indiaglitz.com/devayaniinto-teacher-profession-malayalam-news-120313
- ↑ http://movies.ndtv.com/regional/former-south-actress-devayani-is-now-a-school-teacher-709001
- 1974ء کی پیدائشیں
- 22 جون کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی سنیما کی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تمل ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- کونکنی شخصیات
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ملیالم ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- ممبئی کی اداکارائیں
- ممبئی یونیورسٹی کے فضلا
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- 1973ء کی پیدائشیں