دلاور بٹ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
پاکستان پیپلز پارٹی کے سرگرم رکن
تعارف[ترمیم]
دلاوربٹ نے نواز شریف کیخلاف پیپلز پارٹی کے امیدوارکے طور پر الیکشن بھی لڑا، ضیاء دور میں انھوں نے جیل کاٹی اور صعوبتیں بھی برداشت کیں
وفات[ترمیم]
7 نومبر 2020ء کو لاہور میں وفات پاگئے،