دا اسٹون فلاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دا اسٹون فلاور
 

ملک روس   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دا اسٹون فلاور یا " پتھر کا پھول " ( (روسی: Каменный цветок)‏, نقل حرفی Kamennyj tsvetok کامینج سیسٹوک ،IPA: [kamʲənʲɪj tsvʲɪtok]"پتھر کے پھول"، کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک لوک کہانی ہے کوہ یورال خطے سے اس کو جمع کر کے پیول بازوف نے ہفت روزہ لٹراترنایا گازیٹا میں اور 10 مئی 1938ء کو یورالسکی سوورمینک المانک میں شائع کیا۔ بعد ازاں اس کو کہانی کے مجموعے کو دی ملچائٹ باکس کے ایک حصے کے طور پر جاری کیا گیا۔ "پتھر کا پھول" کہانی کو اس مجموعہ کی بہترین کہانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ [1] 1944 میں ایلن مورے ولیمز کے ذریعہ اس کہانی کا روسی سے انگریزی میں ترجمہ کیا گیا تھا اور اس کے بعد بھی کئی بار اس کا ترجمہ کیا گیا۔

پیول بازوف نے اشارہ کیا کہ ان کی تمام کہانیوں کو لہجے کی بنیاد پر دو گروپوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے : "چائلڈ ٹونڈ" (مثال کے طور پر) " سلور ہوف ") جس میں سادہ پلاٹوں، بچوں میں مرکزی کردار اور خوش کن اختتام پزیر ہوتے ہیں، [2] اور "بالغ ٹونڈ"۔ انھوں نے "اسٹون فلاور" کو "بالغ ٹنڈ" کہانی کہا۔ [3]

یہ کہانی خیالی دادا سلیشکو ( (روسی: Дед Слышко)‏, نقل حرفی Ded Slyshko ڈیڈ سلیشکو کی زبانی چلتی آئی ہے۔ [4]

اشاعت[ترمیم]

ماسکو کے ناقد وکٹرپرٹسوف نے 1938ء کے موسم بہار میں اپنے ادبی لیکچر کے لیے جب یورال کا سفر کیا، اس دوران میں انھوں نے "پتھر کے پھول" کا مخطوطہ پڑھا۔ وہ اس سے بہت متاثر ہوئے اور 10 مئی 1938ء کو لٹریاتورنیا گزٹا میں مختصر سی کہانی کی صورت اسے شائع کیا۔ [5] اس کا پہلا مثبت تبصرہ پرانے یورالز کی پریوں کی کہانیاں ( (روسی: Сказки старого Урала)‏, نقل حرفی Skazki starogo Urala اسکازکی اسٹاروگو ارالہ ) میں شائ‏ع ہوا۔ [6]

لٹریٹرینایا گزٹا میں ظہور کے بعد، کہانی کو 1938 میں یورالسکی سوورمینک کے پہلے جلد میں شائع کیا گیا تھا۔ بعد میں یہ 28 جنوری 1939 کو ملاچائٹ باکس مجموعہ کے ایک حصے کے طور پر جاری کیا گیا تھا۔1944ء میں اس کہانی کا روسی سے انگریزی میں ایلن مورا ولیمز نے ترجمہ کیا اور ہچسنسن نے اس مجموعے کے ایک حصے کو شائع کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bazhov Pavel Petrovitch"۔ The Russian Academy of Sciences Electronic Library IRLI (بزبان الروسية)۔ The Russian Literature Institute of the Pushkin House, RAS۔ صفحہ: 151–152۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 
  2. Litovskaya 2014, p. 247.
  3. "Bazhov P. P. The Malachite Box" (بزبان الروسية)۔ Bibliogid۔ 13 مئی 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 
  4. Marina Balina، Helena Goscilo، Mark Lipovetsky (25 اکتوبر 2005)۔ Politicizing Magic: An Anthology of Russian and Soviet Fairy Tales۔ The Northwestern University Press۔ صفحہ: 115۔ ISBN 978-0-8101-2032-7 
  5. "Malahitovaja shkatulka Bazhova vchera i segodnja" (بزبان الروسية) 
  6. "Bazhov i Sverdlovskoe otdelenie Sojuza sovetskih pisatelej" (بزبان الروسية)