خیبر میڈیکل یونیورسٹی
شعار | Service to Humanity (انسانیت کی خدمت ) |
---|---|
قسم | پبلک |
قیام | 1954 |
پرنسپل | پروفیسر ڈاکٹر اعجاز خان |
انتظامی عملہ | 1300 |
طلبہ | 1500 |
مقام | پشاور، پاکستان |
کیمپس | شہری علاقہ |
وابستگیاں | پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل; خیبر میڈیکل یونیورسٹی;عالمی ادارہ صحت; کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان |
ویب سائٹ | www.kmc.edu.pk |
خیبر میڈیکل یونیورسٹی جس کا قدیم نام خیبر میڈیکل کالج تھا ایک طبی دانشگاہ ہے جو پشاور،پاکستان میں واقع ہے۔ زیر گروجویٹ میڈیکل تعلیم کے ساتھ ساتھ یہ کالج ٹیچنگ اور ریسرچ کے سہولیات بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے منسلک چند اداروں میں سے ایک ہے۔1954ء میں خیبر میڈیکل کالج کا قیام عمل آیا اور یہ صوبے بھر کے قدیم دانشگاہوں میں سے ایک ہے۔
ڈپارٹمنٹ[ترمیم]
عام سائنس[ترمیم]
|
کلینک سائنس[ترمیم]
|
بیرونی روابط[ترمیم]
- خیبر میڈیکل کالج کا دفتری ویب گاہ
- خیبر میڈیکل یونیورسٹی
- پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pmdc.org.pk (Error: unknown archive URL)
- کالج آف سرجن اینڈ فزیشن آف پاکستان