خواجہ خان محمد تونسوی
خواجہ خان محمد تونسوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 21 ربیع الثانی 1334ھ بمطابق 26 فروری 1916ء |
تاریخ وفات | 4 مئی 1979ء |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
خواجہ خان محمد تونسوی سلسلہ چشتیہ سلیمانیہ کے سجادہ نشینوں میں شامل ہیں۔
ولادت[ترمیم]
خواجہ خان محمد تونسوی کی ولادت 21 ربیع الثانی 1334ھ بمطابق 26 فروری 1916ء کو خواجہ محمد حامد تونسوی کے ہاں تونسہ شریف میں ہوئی
بیعت و خلافت[ترمیم]
ان کی بیعت اپنے والد خواجہ محمد حامد تونسوی سے خلافت بھی انہی سے حاصل ہوئی جبکہ سجادہ نشین اپنے بھائی خواجہ حافظ سدید الدین تونسوی کی وفات کے بعد ہوئی
وفات[ترمیم]
ان کی وفات بروز جمعۃ المبارک کو کراچی میں ہوئی 5 مئی 1979ءکو آستانہ عالیہ سلیمانیہ تونسہ شریف میں مدفون ہوئے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ خواجہ خان محمد تونسوی، محمد عبد الغفور سلیمانی