خانکی ہیڈورکس (Khanki Headworks) پاکستان کے صوبے پنجاب میں دریائے چناب پر واقع ایک ہیڈورکس ہے۔
خانکی ہیڈورکس آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ لوئر چناب کینال کو پانی فراہم کرتا ہے۔[1]
پاکستانی کے بند اور بیراج | |
---|---|
دریائے سندھ | |
دریائے جہلم | |
دریائے چناب | |
دریائے راوی | |
دریائے ستلج | |
دریائے پنجند | |
دریائے سوات |