حسن پاشا (بارباروس کا بیٹا)
حسن پاشا (بارباروس کا بیٹا) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1517ء الجزائر شہر |
وفات | سنہ 1572ء (54–55 سال) استنبول |
مدفن | مقبرہ خیر الدین بارباروسا |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
والد | خیر الدین بارباروسا |
عسکری خدمات | |
عہدہ | امیر البحر |
درستی - ترمیم |
حسن پاشا (c. 1517 جولائی 1572) خیر الدین بارباروس کے بیٹے اور دولت الجزائر کے تین دفعہ امیر البحر بنائے گئے تھے۔ [1] اس کی والدہ الجزائر کی ایک موریش خاتون تھیں۔ [2] اس کو اپنے والد کے بعد الجزائر کا حکمران بنایا دیا گیا تھا اور اس نے باربروس کے نائب حسن آغا کی جگہ لے لی تھی، جو 1533 سے مؤثر طریقے سے الجزائر کے حکمران کے عہدے پر فائز تھے۔ [3] [1].[4]
بیرونی روابط[ترمیم]
- خیر الدین بارباروسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ barbaros.biz (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر حسن پاشا (بارباروس کا بیٹا) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب Colin Imber (August 1997)۔ Ebu's-Suʻud: The Islamic legal tradition۔ Stanford University Press۔ صفحہ: 179۔ ISBN 978-0-8047-2927-7
- ↑ Berber Government: The Kabyle Polity in Pre-colonial Algeria. P.199. Hugh Roberts Bloomsbury Publishing,
- ↑ Angus Konstam (19 August 2008)۔ Piracy: The complete history۔ Osprey Publishing۔ صفحہ: 85ff۔ ISBN 978-1-84603-240-0[مردہ ربط]
- ↑ Berber Government: The Kabyle Polity in Pre-colonial Algeria. P.199. Hugh Roberts Bloomsbury Publishing,
زمرہ جات:
- 1517ء کی پیدائشیں
- 1572ء کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- 1546ء کی وفیات
- البانوی نژاد ترک شخصیات
- البانوی نژاد عثمانی شخصیات
- الجزائرکے سربراہان ریاست
- بربری قزاق
- پندرہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- پیری رئیس
- سلیمان اعظم
- سلطنت عثمانیہ
- سلطنت عثمانیہ کی البانوی شخصیات
- سلطنت عثمانیہ کے امیر البحر
- سلطنت عثمانیہ کے ترک
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- سولہویں صدی کے قزاق
- قپودان پاشا
- لزبوس کی شخصیات
- مسلم تاریخی شخصیات
- مسلم جوامع
- یونانی نژاد عثمانی شخصیات
- عثمانی یونانی
- عثمانی مسلم
- پاشا
- 1510ء کی دہائی کی پیدائشیں