حامد چوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حامد چوئی
معلومات شخصیت
شہریت جنوبی کوریا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ
جامعہ ام درمان اسلامیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر اسلامیات ،  مصنف ،  مترجم ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام   (2023)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حامد چوئی یونگ کِل جنوبی کوریا کے مترجم اور میونگجی یونیورسٹی میں اسلامی اور عربی علوم کے پروفیسر ہیں۔ فی الحال کوریا مسلم فیڈریشن (FMK) کے چیئرپرسن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، [3] 2021ء میں وہ مبینہ طور پر قرآن اور صحیح البخاری کا کوریائی زبان میں ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمان بن گئے۔ چوئی نے اسلامی علوم کے بارے میں نوے کے قریب مضامین بھی لکھے ہیں۔

حامد چوئی نے ہانکوک یونیورسٹی، جنوبی کوریا اور اسلامک یونیورسٹی آف مدینہ سے اسلامی علوم میں اپنی ڈگری حاصل کی ہے۔ [4] انھوں نے اومدرمان اسلامی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

انھوں نے قرآن پاک کی طباعت کے لیے کنگ فہد کمپلیکس کی رہنمائی میں، قرآن کا کورین زبان میں ترجمہ کیا جس میں انھیں تقریباً سات سال لگے۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://web.archive.org/web/20230312175518/https://kumparan.com/berita_viral/kisah-muslim-korsel-habiskan-7-tahun-terjemahkan-alquran-ke-dalam-bahasa-korea-1w7nzYy2Tnr
  2. https://sp.spa.gov.sa/viewfullstory.php?lang=ar&newsid=2415150
  3. Berita Viral (2021-07-22)۔ "Kisah Muslim Korsel Habiskan 7 Tahun Terjemahkan Alquran ke dalam Bahasa Korea"۔ kumparan (بزبان روندیہ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2021 
  4. "Gambar Pilihan Hari Ini"۔ Berita Mediacorp (بزبان انڈونیشیائی)۔ 2021-12-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2021 
  5. Rahma Indina Harbani (2021-12-25)۔ "Viral Sosok Muslim Korea Pertama Penerjemah Al Quran, Seperti Apa Kisahnya?"۔ detikedu (بزبان انڈونیشیائی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2021