جنوب مشرقی علاقہ، برازیل
Região Sudeste | |
---|---|
علاقہ | |
جنوب مشرقی علاقہ کا برازیل میں مقام | |
ملک | برازیل |
ریاست | اسپیریتو سانتو، میناس گیرائس، ریو دے جینیرو اور ساؤ پاؤلو |
رقبہ | |
• علاقہ | 924,511.3 کلومیٹر2 (356,955.8 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چوتھا |
آبادی (2010 مردم شماری) | |
• علاقہ | 80,353,724 |
• درجہ | اول |
• کثافت | 87/کلومیٹر2 (230/میل مربع) |
• کثافت درجہ | اول |
• شہری | 92% |
خام ملکی پیداوار | |
• سال | 2008/2008 تخمینہ |
• کل | R$1.698.590.000.000,00 (اول) |
• فی کس | R$21.182,68 (اول) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | |
• سال | 2000–2006 |
• زمرہ | 0.824 – اعلی (دوسرا) |
• متوقع زندگی | 73.5 سال (دوسرا) |
• شیر خوار اموات | 18.3 فی 1,000 (چوتھا) |
• خواندگی | 94% (دوسرا) |
منطقۂ وقت | برازیل میں وقت (UTC-03) |
• گرما (گرمائی وقت) | برازیل میں وقت (UTC-02) |
جنوب مشرقی علاقہ (Southeast Region) برازیل کے پانچ جغرافیائی علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہاسپیریتو سانتو، میناس گیرائس، ریو دے جینیرو اور ساؤ پاؤلو پر مشتمل ہے۔