مندرجات کا رخ کریں

جاپان معیاری وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جاپان میں وقت سے رجوع مکرر)
27 دسمبر (1895) کو جاری شاہی آرڈیننس 167

جاپان معیاری وقت (Japan Standard Time) (جاپانی: 日本標準時 یا 中央標準時) جاپان کا معیاری منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت سے 9گھنٹے آگے ہے یعنی متناسق عالمی وقت+09:00۔ جاپان روشنیروز بچتی وقت کا استعمال نہیں کرتا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اسے اکثر ٹوکیو معیاری وقت کہا جاتا تھا۔