مندرجات کا رخ کریں

جان ولیمز (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان ولیمز
ذاتی معلومات
مکمل نامجان ناتھینیل ولیمز
پیدائش27 جنوری 1878(1878-01-27)
کینزنگٹن، لندن، انگلینڈ
وفات25 اپریل 1915(1915-40-25) (عمر  37 سال)
گابا ٹیپے، انزاک کوو، عثمانی ترکی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
تعلقاتفلپ ولیمز (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1903-04ہاکس بے
1908گلوسٹر شائر
ماخذ: Cricinfo، 30 مارچ 2014ء

جان ناتھینیل ولیمز (پیدائش: 27 جنوری 1878ء) | (انتقال: 25 اپریل 1915ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ وہ 1903ء میں ہاکس بے اور 1908ء میں گلوسٹر شائر کے لیے کھیلے [1] سر رابرٹ ولیمز کے بیٹے ولیمز نے ایٹن اور آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی تھی۔ وہ نیوزی لینڈ گیا، جہاں اس نے وائی میں سونے کی کان کنی کی صنعت میں کام کیا۔ اس نے نیوزی لینڈ کی مسلح افواج میں بطور پرائیویٹ بھرتی کیا۔

انتقال[ترمیم]

وہ 25 اپریل 1915ء کو گابا ٹیپے، انزاک کوو، عثمانی ترکی میں لینڈنگ کے دوران گیلی پولی کارروائی میں مارا گیا۔ اس کی عمر 37 سال تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "John Williams"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2014