جان سنگلٹن
Appearance
جان سنگلٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: John Singleton) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: John Daniel Singleton)[1] |
پیدائش | 6 جنوری 1968ء [2][3][4][5][6] لاس اینجلس |
وفات | 28 اپریل 2019ء (51 سال)[7] لاس اینجلس [8] |
وجہ وفات | دماغی جریان خون [9][10]، بلند فشار خون [9][11][10]، سکتہ [11][10] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جنوبی کیلیفونیا پاساڈینا سٹی کالج |
پیشہ | منظر نویس ، فلم ساز ، فلم ہدایت کار ، ٹی وی پروڈیوسر ، اداکار [12]، ہدایت کار [13] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15] |
اعزازات | |
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
نامزدگیاں | |
آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1992)[16] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
جان ڈینیئل سنگلٹن (6 جنوری 1968ء – 29 اپریل 2019ء) ایک امریکی ہدایتکار، کہانی نگار، مکالمہ نویس اور پروڈیوسر تھا۔ اس کی بنیادی وجہ شہرت 1991 میں بوائیز ان دی ہُڈ نامی فلم کی ہدایتکاری تھی جس پر اسے اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بطور بہترین ہدایتکار نامزد کیا گیا تھا۔ وہ 24 سال کی عمر میں اس ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے والا پہلا افریقی-امریکی اور سب سے کم عمر ترین فرد تھا۔ جان جنوبی لاس اینجلس کا رہائشی تھا اور اس کی بہت سی فلموں مثلاً پوئٹک جسٹس (1993ء)، ہائیر لرننگ (1995ء) اور بے بی بوائے وغیرہ میں اندرون شہر تشدد کا عکس ملتا ہے۔ اس نے ڈراما روز وُوڈ (1997)، ایکشن فلم شیفٹ (2000ء)، ٹُو فاسٹ ٹُو فیوریس (2003ء) اور فور بردرز (2005ء) کی بھی ہدایتکاری کئی۔ جون ٹیلی ویژن کے جرمیہ ڈرامے سنو فال کا شریک تخلیق کار بھی تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.nydailynews.com/resizer/XKadmRYhWBqTDFKNjSpl9_oSPKk=/1400x0/top/arc-anglerfish-arc2-prod-tronc.s3.amazonaws.com/public/6MKBGPA4RBGZRLKTVIN3OEAXLM.jpg — ناشر: لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65n3xnr — بنام: John Singleton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1599799 — بنام: John Singleton (2) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Singleton — بنام: John Singleton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13944036x — بنام: John Singleton — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000022179 — بنام: John Singleton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ John Singleton's Death Certificate Reveals Actual Date of Death by Stroke — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2019 — شائع شدہ از: 6 مئی 2019
- ↑ https://deadline.com/2019/04/john-singleton-dead-boyz-n-the-hood-hustle-and-flow-poetic-justice-1202599684/
- ↑ https://popculture.com/celebrity/2019/05/07/john-singleton-cause-of-death-confirmed/
- ↑ https://www.tmz.com/2019/05/06/john-singleton-death-certificate-cause-death-stroke/
- ↑ https://www.nytimes.com/2019/04/29/obituaries/john-singleton-dead.html
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0042972 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ https://www.acmi.net.au/creators/47184
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0042972 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/29548387
- ↑ Academy Awards Database nominee ID: http://awardsdatabase.oscars.org/Search/GetResults?query=%7B%22NomineeId%22:7998,%22IsHyperlinkQuery%22:true,%22Sort%22:%221-Nominee-Alpha%22,%22Search%22:%22Basic%22%7D — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2021
زمرہ جات:
- 1968ء کی پیدائشیں
- 6 جنوری کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- 28 اپریل کی وفیات
- امریکی مرد منظر نویس
- کیلیفورنیا کے فلم ہدایت کار
- کیلیفورنیا کے منظر نویس
- لاس اینجلس کی شخصیات
- لاس اینجلس کے فلم ہدایت کار
- لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے مصنفین
- وفيات بسبب اسٹروک
- امریکی ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- امریکی فلم پروڈیوسر
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- امریکی مرد فلمی اداکار
- لاس اینجلس کے مرد اداکار
- کیلیفورنیا کے مرد اداکار
- افریقی-امریکی مرد اداکار
- کیلیفورنیا کے ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- ایکشن فلموں کے ہدایت کار
- امریکی ٹیلی ویژن مصنفین