جانباز جتوئی
جانباز جتوئی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | غلام رسول خان | |
قلمی نام | جانباز جتوئی | |
تخلص | جانباز | |
ولادت | جنوری 1924ء جتوئی | |
ابتدا | اوچ شریف، پاکستان | |
وفات | 1994ء جتوئی (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، سرائیکی | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | ہواڑاں | |
تصنیف آخر | ارداساں | |
معروف تصانیف | * سسی ، ہواڑاں ، تنواراں ، ارداساں | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
جانباز جتوئی سرائیکی شاعری کے بہت مشہور شاعر ہیں۔
نام[ترمیم]
ان کا قلمی نام جانباز جتوئی جبکہ اصل نام غلام رسول خان جتوئی اور ان کے والد سردار نصرت علی خان ہے
ولادت[ترمیم]
جانباز جتوئی کی پیدائش جنوری 1924ء جتوئی اُوچ شریف ,(پنجاب) پاکستان میں ہوئی۔
وفات[ترمیم]
17 دسمبر 1994ء کو وفات ہوئی ۔
نمونہ کلام[ترمیم]
- کُچھ نہ تھیوی ڈھول کڈاھِیں
- آوس میڈے کول کڈاھِیں۔[1]
تصنیفات[ترمیم]
- فضائل محمد
- سسی (2005ء)
- ہواڑاں (ستمبر2003ء/200 ص/شاعری)
- تنواراں (1989ء)
- ارداساں (1985ء)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ جانباز جتوئی شخصیت فن شاعری، فداء الاحمدانی ،مُلتان، سرائیکی اکادمی رائیٹرز، 1968ء، 49 ص