جارج بروز (ہندوستانی فوجی افسر)
جارج بروز (ہندوستانی فوجی افسر) | |
---|---|
(انگریزی میں: George Reynolds Scott Burrows) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1827ء [1] |
وفات | سنہ 1917ء (89–90 سال)[1] باتھ، سومرسیٹ |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
وفاداری | مملکت متحدہ |
شاخ | برطانوی فوج ، برطانوی ہندی فوج |
عہدہ | بریگیڈیئر جنرل |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری انگریز افغان جنگ ، جنگ میوند |
درستی - ترمیم |
بریگیڈیئر جنرل جارج رینالڈس سکاٹ بروز (1827–1917) جنگ میوند میں دوسری انگریزی-افغان جنگ کے دوران میں برطانوی اور ہندوستانی فوج کا کمان دار تھا۔[2] اگرچہ اس کی حکمت عملی کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اسے بری کر دیا گیا اور بعد میں ترقی دی گئی۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب بنام: George Burrows — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/100920 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ اسٹینلے سینڈلر (2002)۔ زمینی جنگ: ایک بین الاقوامی انسائیکلوپیڈیا۔ 1۔ ABC-Clio۔ صفحہ: 452۔ ISBN 978-1-57607-344-5
- ↑ My God – Maiwand