ثنا موئدوٹی
Sanah Moidutty | |
---|---|
لائیو کنسرٹ کے دوران ثنا موئدوٹی | |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | ممبئی، بھارت | 1 جولائی 1991
اصناف | فلم، انڈی پاپ، کرناٹک |
پیشے | گلوگارہ |
آلات | گٹار |
سالہائے فعالیت | 2000–تاحال |
ثنا موئدوٹی بھارتی گلوکارہ اور گیت کارہ ہے۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
ثنا کیرلا کے ایک ملیالی گھرانے میں پیدا ہوئی۔ اس نے پانچویں برس کی عمر میں نغمہ سرائی کا آغاز کیا۔ اس نے چھ سال تک سندری گوپالا کرشنن کے زیر نگرانی کرناٹک موسیقی اور سات سال تک مدھوونتی پیتھے کے نگرانی میں ہندوستانی موسیقی کی تربیت پائی۔ اس کے علاوہ استاد غلام مصطفی خان کے زیر نگرانی مفصل طور پر موسیقی کی تربیت حاصل کی ہے۔ اس کی پہلی اسٹیج شو سات سال کی عمر ہوئی۔ ایک سال کے اندر اس نے بچہ گلوکاروں کے گروہ "بچوں کی دنیا" اور دوسرے گروہوں کے ساتھ گلوکاری کا آغاز کیا۔ اٹھارھویں عمر تک پہنچتے ہی اس نے کل 500 اسٹج شو میں موسیقی گروہ اور ایکل کے طور پر اپنی کارکردگی دکھائی۔
فلموں کی فہرست[ترمیم]
سال | البم | نغمہ | آہنگ ساز | ہم گلوکار |
---|---|---|---|---|
2011 | آلویز کبھی کبھی ( ریڈ چلیز پروڈیکشن ) | آلویز کبھی کبھی- ٹائٹل ٹریک | شری ڈی اینڈ آشش ریگو | بھاون دھنک |
2013 | گوری تیرے پیار میں (دھرما پروڈکشن) | موٹو گھوٹالو | وشال-شیکھر | سکھوندر سنگھ |
2013 | ایٹاک آف 26/11 (الومبرا اینٹرٹائنمینٹ پروڈیکشن) | رگھوپتی راگھو | وشال آر کھوسلا | ہم سرا |
2014 | صنم Rendition | دعا(Acoustic) | صنم پوری اور سمر پوری | صنم پوری |
2014 | صنم Rendition | کورا کاغذ تھا یہ من میرا | صنم پوری اور سمر پوری | صنم پوری |
2016 | 24 ٹو ڈی اینٹرٹائنمینٹ پروڈیکشن | مئے نگارا (تمل)[1] | اے آر رحمان | سد سری رام، جونیتا گاندھی |
2016 | 24 ٹو ڈی اینٹرٹائنمینٹ پروڈیکشن | ماناسوکے (تیلگو)[2] | اے آر رحمان | سد سری رام، جونیتا گاندھی |
2016 | موہنجو دڑو [فلمسازی از یو ٹی وی موشن پکچرز اور اشوتوش گوواریکر پروڈیکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ] | تو ہے[3] | اے آر رحمان | اے آر رحمان |
2016 | موہنجو دڑو [فلمسازی از یو ٹی وی موشن پکچرز اور اشوتوش گوواریکر پروڈیکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ] | سندھو ماں | اے آر رحمان | اے آر رحمان |
2016 | موہنجو دڑو [فلمسازی از یو ٹی وی موشن پکچرز اور اشوتوش گوواریکر پروڈیکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ] | موہنجو موہنجو | اے آر رحمان | اے آر رحمان |
2017 | میری پیاری بندو [فلمسازی از یش راج فلمز ] | افیمی | سچن-جگر | جگر سرائیہ |
دیگر منصوبے[ترمیم]
بالی وڈ فلمی نغموں کے علاوہ وہ اپنے دوسرے نغموں کو یو ٹیوب کے اپنے چینل بنام "ثنا موئدوٹی" پر شائع کرتی ہے۔[4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "'Mei Nigara'" (Friday Review)۔ The Hindu۔ The Hindu۔ 6 May 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2016
- ↑ Times News Network TNN (7 April 2016)۔ "24 tracklist is here" (Entertainment)۔ Times Of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2016
- ↑ Karthik Srinivasan (29 July 2016)۔ "'Tu hai '" (Friday Review)۔ The Hindu۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2016
- ↑ Sanah Moidutty - YouTube
زمرہ جات:
- 1991ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی پاپ گلوکارائیں
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بھارتی گلوکار-نغمہ نگار
- بھارتی گیت نگار گلوکارائیں
- تیلگو پس پردہ کے گلوکار
- کنڑا پس پردہ کے گلوکار
- مراٹھی زبان کے گلوکار
- ملیالم پس پردہ کے گلوکار
- ممبئی کے گلوکار
- ہندی زبان کے گلوکار
- ملیالی شخصیات
- اکیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان