تیستا سیتلواد
تیستا سیتلواد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 فروری 1962ء (62 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ممبئی یونیورسٹی الفنسٹن کالج |
پیشہ | مصنفہ ، صحافی [1]، کارکن انسانی حقوق |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
تیستا سیتلواد (انگریزی: Teesta Setalvad) بھارت کی ایک فعالیت پسند خاتون ہیں۔ ان کی شہرت کئی سماجی مسائل کے لیے لڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ان میں بہ طور خاص 2002ء کے گجرات فسادات کے خاطیوں کے لیے آواز اٹھانا شامل ہے۔ ریاست میں جہاں احسان جعفری جیسے قائد کا بہیمانہ قتل ہوا تھا، تیستا کی کوششوں کی وجہ سے ان کی اہلیہ ذکیہ جعفری کو مقدمہ لڑنے کے لیے سہارا ملا۔ گلبرگ سوسائٹی میں ہونے بڑے پیمانے کے قتل اور اسی طرح کے اور واقعات جیسے کہ بیسٹ بیکری معاملہ ان ہی سیتلواد کی وجہ سے میڈیا میں چھائے۔[3] ان کی اس کوششوں میں ان کے شوہر جاوید آنند بھی معاون ہیں۔ ان دونوں کے دو بچے ہیں، ایک لڑکا اور لڑکی۔ وہ ملک میں ہجومی تشدد کے واقعات سے بھی کافی پریشان رہی ہیں۔ ان کی کئی تحریروں اور تقریروں میں دائیں محاذ کی تنظیمیں اور بالخصوص سنگھ پریوار نشانے پر رہی ہیں۔ وہ کئی قومی اور بین الاقوامی انعامات سے بھی نوازی گئی ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.peacewomen.org/e-news/special-1325-anniversary-issue
- ↑ https://www.telegraphindia.com/culture/style/best-of-her-kind/cid/1550083
- ↑ "تیستا سیتلواد کو ہماری مدد کی ضرورت"۔ 29 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020
- 1962ء کی پیدائشیں
- 9 فروری کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- پدم شری وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- اکیسویں صدی کے بھارتی صحافی
- اکیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بیسویں صدی کے بھارتی صحافی
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- بھارتی خواتین صحافی
- بھارتی فعالیت پسند خواتین
- گجرات فسادات، 2002ء
- گجراتی شخصیات
- ممبئی کے مصنفین
- مہاراشٹر کی مصنفات
- مہاراشٹر کے صحافی
- بھارت کے قیدی اور زیر حراست افراد