توپؤوتوا اولوکالالا
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 17 ستمبر 1985ء (39 سال) نوکوالوفا |
|||
شہریت | ٹونگا | |||
والد | توپؤو ششم | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
توپؤوتوا اولوکالالا (انگریزی: Tupoutoʻa ʻUlukalala) ٹونگا کے ولی عہد ہے۔ وہ مارچ 2012ء میں اس کے والد توپؤو ششم کے شاہ ٹونگا بننے پر ولی عہد بنا۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Tonga Crown Prince weds"۔ Radio New Zealand International۔ 12 جولائی 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2012