تحصیل فورٹ عباس
فورٹ عبّاس Pholra Fort | |
---|---|
قصبہ | |
فورٹ عباس کا مقام | |
متناسقات: 29°11′37″N 72°51′16″E / 29.19361°N 72.85444°E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع بہاولنگر |
تحصیل | فورٹ عباس |
نام تبدیل | 1927 |
بلندی | 143 میل (469 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ویب سائٹ | pakfort786 |
تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاولنگر، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ ۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام فورٹ عباس ہے۔ اس میں 16 یونین کونسلیں ہیں۔ فورٹ عباس کا زیادہ تر علاقہ صحرائے چولستان پر مشتمل ہے۔ ہر سال چولستان جیپ ریلی منعقد ہوتی ہے۔
ضلع بہاولنگر کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- ضلع بہاولنگر کا تصویری تعارفآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tmabahawalnagar.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ضلع بہاولنگر کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں - حکومت پاکستان"۔ 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2010