تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جب وقت منہ پھیر لیتا ہے تو پھر کتا بھی شیر کو گھیر لیتا ہے

سوال[ترمیم]

کیا میں کچھ نئا لکھ سکتا ھو يهاں MWSK (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:41, 15 اکتوبر 2016 (م ع و)

جی ہاں Hamda imam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:54, 2 فروری 2017 (م ع و)

کیا سیاست کو موضوع بنایا جا سکتا ہے Gujjar1123 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:05, 28 مارچ 2017 (م ع و)

Yes Zia Urahmandd (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:00, 3 اپریل 2017 (م ع و)

Yes Muhammad Habeeb-ur-Rehman (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:54, 18 جون 2017 (م ع و)

جی آپ بالکل لکھ سکتے ہیں Ehtashamul Haque Afaqui (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:09, 17 نومبر 2017 (م ع و)

جی آپ بلکل لکھ سکتے ہیں اریبہ نور (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:44، 28 اکتوبر 2018ء (م ع و)

لوگوں کا کام ہے کہنا[ترمیم]

لوگوں کا کام ہے کہنا ۔۔

ہم لوگ اپنی زندگی کے اچھے برے معملات زندگی شروع کرنے سے پہلے ہی ان کو لوگوں کی سوچ کے سپرد کر دیتے ہیں ۔۔


لوگ کیا کہیں گے۔۔؟؟


بیٹی اگر کچھ زیادہ پڑھنا چاہیے تو یہ ہی سوال بیٹا اگر جلدی شادی نا کرنا چاہے تو وہ یہ سوال ۔۔ کیسا لباس پہن کر باہر جانا ہے کس لباس میں کوئی پارٹی اٹینڈ کرنی ہے ۔۔

کس بریڈ کے شوز لینے ہیں ۔۔

عید کی شاپنگ کیسے کرنی ہے ۔۔

اور کہاں سے کرنی ہے۔۔

فلاں گھروالوں نے پیچھلے سال کیا کہا تھا ۔۔۔



ان ساری باتوں کے باوجود پھر بھی ساری بشریت ایک دوسرے کو سوچنے کی دعوت دیتی ہے بیٹی تھوڑی سی صحت مند ہوجائے تو کہنے لگتے ہیں بیٹا موٹی۔ہورہی ہو اپنی صحت کا خیال کرو۔ بھائی کچھ تو سوچیں، یہ کیا حال بنا رکھا ہے۔ اتنا جلدی بڑھاپا ؟؟ اتنی شوگر؟ کچھ تو سوچیں۔ لگتا ہے سوچے بغیر کام نہیں چلے گا۔ اور اس ڈائیلاگ سے کبھی جان نہیں چھوٹے گی۔اور دوسری طرف سوچنا تو پڑے گا کیونکہ کہ سوچنے کا حکم تو خالق نے بھی دیا ہے۔ افلا تعقلون؟ افلا تتدبرون؟ کیوں نہیں سوچتے، کیوں فکر نہیں کرتے؟

دین اسلام نے سوچنے اور فکر کرنے کو عبادت کہا ہے بلکہ سوچنے اور فکر کرنے کی اہمیت


اتنی زیادہ ہے کہ خود رب کریم نے فرمایا ہے عقلمندوں کے

لیے نشانیاں ہیں ۔۔۔۔

مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے وہ نشانیاں وہ سوچ لوگوں کے لیے نہیں ہیں حکم خداندی ہے ۔۔

اور رسول محمــﷺــد اطاعت کرو۔۔

اور قدرت کے نظام کو کیسے رب کریم نے تخلیق کی مگر

ہماری زندگی کا مرکز اس سوچ پر ٹھیر گیا ہے لوگ کیا سوچیں گے۔۔

ہم اپنی اللہ کی دی ہوئی حسین نعمت اس زندگی کو دوسرے کے سوچ کے مطابق گزار کر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں ۔۔


بنیادی طور پر یہ ایک نفسیاتی مسئلہ ہے جس کے ذریعے ہمارادماغ خود کو ددوسروں کی نظر سے دیکھنے لگتا ہے ۔یہ ایک اچھا عمل بھی ہے۔ کہ ہم معاشرے میں دوسروں سے مماثلت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ تا کہ ہم بھی اس معاشرے میں ایڈجسٹ ہوجائیں اور ایسا کام نہ کریں جو معاشرے میں کسی گڑبڑ کا باعث ہو ۔۔۔مگر بعض اوقات ” لوگ کیا کہیں گے ” والی نفسیات ہم پر اس قدر حاوی ہوجاتی ہے کہ ہم مکمل طور پر آپنی شخصیت بھلا کے خود کو دوسروں کی نظرسے دیکھنا شروع کردیتے ہیں ۔۔


ایڈیسن نے بجلی ایجاد کی۔۔


ہوائی جہاز کا تجربہ سب سے پہلے مسلمان سائنسدان ابوالقاسم ابن فرناس اندلسی نے کیا تھا۔ موجودہ ہوائی جہاز کی ایجاد کا سہرا امریکہ کے اوورل رائٹ اور ولبر رائٹ کے سر ہے۔ دونوں بھائی تھے انہیں رائٹ برادران کہا جاتا۔۔

بندوق کے نام سے ہم جس کو جانتے ہیں وہ پہلے بانس کے ٹکڑے سے بنایا جاتا تھا اور اس کی مدد سے ایک نیزہ نما تیر فائر کیا جاتا تھا۔ بانس کے خول میں گن پاﺅڈر (بارود) بھرا جاتا تھا جس کے پھٹنے سے تیر انتہائی طاقت کے ساتھ بانس کے خول سے نکلتا اور لمبے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بناسکتا تھا۔ بارود کی ایجاد بھی اس سے پہلے نویں صدی عیسوی میں چینیوں نے ہی کی تھی۔۔

ان مختصر ایجادات کا ذکر اس لیے کیا ہے کے ان لوگوں نے یہ نہیں سوچا کے ۔۔۔

لوگ کیا سوچیں گے۔۔؟؟


اس بات کے پیش منظر کو سمجھنے کے لئے اس کے پس منظر میں جانا ہوگا۔ابتدا افرنیش سے لے کر آج تک انسان نے ارتقاء کی جو منازل طے کی ہیں اس نے انسان کی سوچوں کو وسعت دینے کی بجائے ایک محدود دائرے میں قید کردیاجس کے باعث وہ یہ سمجھنے پر مجبور ہوگیا کہ لوگ کیا سوچیں گے ۔اور یوں اس کی ساری زندگی صرف ایک دائرے کے گرد گھومنے لگی ۔۔


ہمیں اس سوچ سے نکل کر اپنے لیے اپنے ملک کے لیے اور مخلوق کائنات کے لیے ہم جتنا بھی بہتر سے بہتر کر سکتے ہیں وہ کرنا چاہیے ۔۔

تا کے ہماری آنے والی نسلیں بھی اس پر ہی عمل کریں ۔۔

خود کو بکھرتا دیکھ کر کچھ کر نہیں پاتے ہیں

پھر بھی جانے کیوں لوگ بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں ۔

زندگی بھر یہ سوچتے رہے لوگ کیا کہیں گے آخر میں لوگ کہتے ہیں ۔۔۔ ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘ شیخ محمد علی شیخ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:59، 13 نومبر 2021ء (م ع و)

کنزالایمان سکول سسٹم[ترمیم]

کنزالایمان سکول سسٹم یہ ایک اسلامی اسکول سسٹم ہے اور پاکستان میں پچھلے پندرہ سال سے بہترین کام کر رہا ہے ہے کنزالایمان ان اسکول سسٹم میں میں پلے گروپ سے لے کر میٹر تک کی تعلیم دی جاتی ہے ہے پاکستان بھر میں بہت ساری برانچیں ہیں ہیں تمام صوبوں میں میں اسکول کام کر رہا ہے ہے اور تمام صوبوں کے بڑے بڑے ے تعلیمی بورڈ کے ساتھ الحاق ہے کہ کنزالایمان سکول سسٹم انٹرنیشنل طور پر بھی کام کر رہا ہے ہے اس ادارے نے وہ سارے بیرون ممالک میں بھی کام جاری کیا ہے جس میں متحدہ عرب امارات کویت انگلینڈ اور دیگر کئی ممالک میں میں میں میں میں اس کی برانچیں پھیل چکی ہیں سلیبس انتہائی آسان اور مختلف زبانوں میں موجود ہے اس میں سب سے زیادہ ترجیح اردو زبان کو دی جاتی بیرون ممالک میں جتنے بھی لوگ مقیم ہیں جو بیرون ممالک میں کام کے سلسلے میں ان کے بچوں کے لئے بھی آسانی کے لئے انٹرنیشنل طور پر اسکول کا آغاز ہو چکا ہے اور جو کہ گریڈ گریڈ ون سے گریڈ 8 تک لاہور بورڈ سے منسلک ہے اور گریڈ نائن سے اوپر فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے ساتھ منسلک ہے اور آل پاکستان ان بورڈز میں میں کنزالایمان کے زیر سایہ طلباء کی اچھی کارکردگی اور رزلٹ موجود ہیں جو کہ میٹرک کے ساتھ ایف اے ایف ایس سی ایس ایس میں بھی نمایاں کارکردگی حاصل کر چکے ہیں کنزالایمان سکول سسٹم (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:17، 29 دسمبر 2021ء (م ع و)

سرآئیکی لوک رقص """جھمر""[ترمیم]

دنیا وچ لوک خشی دے موقع تے اپنڑے جذبات اظہار کریندن تاں او ھک رقص دی شکل اختیار کر ویندن ساڈے وسیب وچ جہڑھا رقص بہوں زیادہ مقبول ھےاونکوں ،///جھمر//اہدن شادی خشی وچ جھمر ۔ہ ہو وے شادی بسی لگدی ھے سارے رقص ھن پرجھمر دا اپنڑاں سواد ھے مراسی نخارہ وجیدے جھومری جھمر مریندن نال شرنائی شرنا وجیدے اتے بین آلا سراں ملیدے چپڑیاں آلا چپڑیاں وجیدے ویلی ویل گھلیدن ادھ وچ مراسی ھوندے باہروں جھومری پڑ ھوندے جھمر دیاں وی کائی ونکیاں ھن1تاڑی آلی جھمر2ڈاکیاں آلی جھمر3 چپڑیاں آلی جھمر ایندے علاوہ بیاں بہوں ساریاں ونکیاں ھن /جھومریاں دیاں ونکیاں//1پیشہ ور جھومری2شوقیہ جھمری جھمر سرآئیکی لوکاں دی سنجانڑ ھے/(لکھت/شیداسرآئیکی پکھی واس فقیر نورپوری بہاولپوری

حقیقت علم[ترمیم]

علم کی حقیقت دوچیزوں کو ممتاز کئے رکھنا ہے ،صحیح اور غلط میں امتیاز پیدا کردینا علم ہے عبدالوالی منانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:52، 20 ستمبر 2022ء (م ع و)

کربلا[ترمیم]

واقعہ کربلا کے پس منظر میں 140.82.220.240 05:22، 26 جولائی 2023ء (م ع و)

پتے میں پتھری سے کیسے بچا جائے[ترمیم]

1-بی بی س کی ایک رپورٹ کے مطابق باقاعدگی کے ساتھ کافی پینے سے پتے میں پتھری بننے کا امکان کم ہو جاتا ہے۔

2-اخروٹ،بادام،پستہ،چلغوزہ اور اس قسم کے دیگر گری دار خشک میوہ جات میں unsaturated چکنائی ہوتی ہے جو خون کی نالیوں میں نہیں جمتی اور اینلز آف انٹرنل میڈیسن کے ایک جائز ے میں بتایا گیا کہ اس قسم کے Nuts کے استعمال سے پتے میں پتھری نہیں بنتی۔

3-ایسی غذا جس میں صاف شدہ کاربوہائیڈریٹس کی زیادتی ہو ،غذا کو اچھی طرح جزو بدن بننے میں مزاحم ہوتی ہے جس کی وجہ سے پتا موثر طور پر خالی نہیں ہوتا اور اس میں پتھری بننے کا عمل شروع ہوتا ہے اگر غذا میں ریفائینڈ کاربوہائیڈریٹس کی مقدار کم کر دی جائے تو پتے کو بیمار ہونے سے روکا جاسکتا ہے۔

4-روزانہ ایک بڑے چمچے کی مقدار سادہ مکھن جس میں نمک نہ ملا ہو اگر ایک بار کھا لیا جائے تو پتا مکمل طور پر خالی ہو سکتا ہے لیکن یہ مکھن پولی سیچوریٹڈ یا مونو ان سیچوریٹڈ چکنائی پر مبنی نہ ہو۔ اس کے ساتھ یہ بھی خیال رکھا جائے کہ چکنائی کا استعمال معمول سے نہ تو بہت زیادہ بڑھے اور نہ گھٹے اور جتنی چکنائی استعمال کی جائے اس کے مطابق مشقت بھی کی جائے۔

5- روانہ ورزش کی جائے۔

6- بھوسے،چھلکے یا ریشے والی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے بھی پتے میں پتھری کا خدشہ کم ہوتا ہے۔

7لیسیتھین(lecithin) ایک چکنائی جسے phospholipid بھی کہتے ہیں اس چکنائی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ کولیسٹرول سے بننے والی پتے کی پتھریوں کی تشکیل میں مزاحم ہوتی ہے۔

8-کیلشیم سینیمنٹس کو بھی پتے کے امراض میں مفید قرار دیا گیا ہے۔

9- ایسے مشورے بھی سامنے آئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ سیب کے قدرتی سرکے (Apple-cider vinegar) میں جو تیزابیت ہوتی ہے وہ گردے اور پتے کی پتھریوں کو تحلیل کر دیتی ہے۔

10-شکر کے بہت زیادہ استعمال سے پتے میں پتھری بننے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

11- صفرا میں موجود کولیسٹرول کو توڑنے کے لیئے خواتین کو وٹامن سی استعمال کرنی چاہئے۔اس وٹامن کی کمی سے بھی پتے کی پتھری کی شکایتیں سامنے آئیں ہیں۔

12- روزانہ آٹھ سے بارہ گلاس پانی پینے سے جگر کی اچھی طرح دھلائی ہو جاتی ہے اور صفرا بھی گاڑھا نہیں ہوتا۔

13-سبزیوں کا زیادہ استعمال ہمیں پتے کی بیماری سے بچا سکتا ہے۔

14- وزن کم کرنا بہتر ہے لیکن بہت تیزی سے وزن اگر گھٹایا جائے تو اس سے پتھری بننے کا امکان ہوتا ہے۔ہفتے میں دو پونڈ وزن کی کمی بہت ہے۔


امید کرتی ہوں کے آپ یہ عنوان پسند آیا ہو گا

اللّه پاک سب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔


ہادیہ نور (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:45، 16 مئی 2024ء (م ع و)