تبادلۂ خیال صارف:Sohailmher

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Sohailmher کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 206,603 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:46، 10 اپریل 2019ء (م ع و)

خبر[ترمیم]

صفحہ خبر کے تبادلہ خیال پر آپ نے اعتراض کیا ہے کہ اس صفحہ پر آپ کی تحریر چوری کر کے لگائی گئی ہے۔ ویکیپیڈیا پر حقوق نسخہ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ اگر یہ تحریر آپ کی ہے تو آپ ہمیں ثبوت فراہم کریں تاکہ اسے یہاں سے ہٹا دیا جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:50، 10 اپریل 2019ء (م ع و)

آداب؛ الحاج مولوی ریاض الدین احمد ( تمغہ امتیاز ) نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔

Fahads1982  (تبادلۂ خیال)-   -(شراکتیں) 07 06:05، 16 مئی 2024ء (م ع و)

بطورمضمون نگار مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے کہ آپ کی ٹیم کے فاضل ارکان مشترکہ رائے سے میرا مضمون حذف کردیں لیکن میرے لیے جو چیز اچنبھے کا باعث ہے وہ یہ ہے کہ ادھر میری تحریر مکمل ہوئی ادھر غائب کردی گئی۔ اگرحذف کرنے کے حق و استراد میں کوئی مباحثہ ہونا ہے تو بھی مضمون کا اس دوران آن لائن ہونا ایک منطقی امر ہے تاکہ شرکا اس کے حسن و قبح کا جائزہ لے سکیں۔بالائے ستم یہ امر ہے کہ میں نے تین مرتبہ اسی ایک موضوع پر الگ الگ شراکتیں کیں، تینوں میں سے محض ایک کا تذکرہ میرے کھاتے میں ہے اور وہ مضمون بھی قرات کےلیے دستیاب نہیں ہے۔میں ملتمس ہوں کہ جب تک اسے حذف کرنے کا مشترکہ فیصلہ نہ ہوجائے اس وقت تک میرے مضمون کو آن لائن رکھاجائے،اس طرح میں فاضل شرکا کی آرا اور تنقید کی روشنی میں اپنے مضمون کو مزید بہتر بناسکوں گا۔ خیراندیش

ڈاکٹر سہیل محمود مہر

احباب جس سرعت سے ہماری تحریر غائب کی گئی ہے، اس کا دسواں حصہ ہی اگر ہماری گزارشات پر ردعمل کے حوالے سے ہوجاتا تو قرار آجاتا۔خدشہ یہ ہے کہ ہماری بے چینی و بے قراری کہیں آپ کو زچ نہ کردے۔مقصود اس سے ہے گزارش احوال واقعی ، اپنا حسن بیاں طبیعت نہیں مجھے، مقطع میں آپڑی ہے بات سخن گسترانہ، منظور اس سے قطع محبت نہیں مجھے۔شائع کیجیے یا حذف کیجے ، براہ کرم فیصلہ سنا دیجیے تاکہ طبیعت کو قرار آئے۔ ڈاکٹرسہیل محمود مہر

براہ کرم مضمون کے حذف ہونے کے فیصلے تک اسے آن لائن تو رکھیں[ترمیم]

جناب طاہر محمود صاحب جناب فہد صاحب ! ان فضلا نے تو اظہار خیال نہیں کیا ۔اس تبادلہ خیال پر نہ حذف کی سفارش نہ اشاعت کا اشارہ۔ ایک میری خودکلامی کی بازگشت میری سماعتوں میں چبھ رہی ہے۔آپ اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کیجیے اور کوئی فیصلہ کرڈالیے یوں انتظار کی صلیب پر مصلوب نہ کیجیے۔ حذف کیجیے یا شائع کیجے بس منفعل نہ رہیے۔ اور اگر حذف کررہے ہیں تومیرا مضمون مجھے لوٹا دیجیے کیونکہ اس کا بہت بڑ ا حصہ میں نے آپ کے ایڈیٹر میں ہی مدون و مرتب کیا تھا بالخصوص میری آخری شراکت میں جو درجن بھر ویب رابطے ہیں وہ میں نے یہیں مرتب کیے تھے اسلیے میری تحریر واپس کر دیجیے تاکہ میں اسے کہیں اور شائع کرا لوں۔

خیراندیش

ڈاکٹر سہیل محمود Sohailmher (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:12، 21 مئی 2024ء (م ع و)


مدیران! ویکی بان : یہ کب تک طے ہوگا: انتظار سے نجات دلائیے،

آداب؛ الحاج مولوی ریاض الدین احمد نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:32، 29 مئی 2024ء (م ع و)

آداب؛ الحاج مولوی ریاض الدین احمد نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:33، 29 مئی 2024ء (م ع و)